کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ایمان والو ! تمہاری دولت اور تمہاری اولاد، تمہیں اللہ کی یاد سے غافل (7) نہ بنا دے، اور جو لوگ ایسا کریں گے وہی لوگ حقیقت معنوں میں گھاٹا اٹھانے والے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.