کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جب اللہ نے اہل کتاب سے عہد و اپیمان (125) لیا، کہ تم اس کتاب کو لوگوں کے لیے بیان کرو گے، اور اسے چھپاؤ گے نہیں، تو انہوں نے اسے پس پشت ڈال دیا، اور اس کے بدلے میں تھوڑی قیمت قبول کرلی، پس بری چیز تھی جو انہوں نے خریدی
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.