کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
وہ لوگ شیطان کے مانند (12) ہیں، جب اس نے انسان سے کہا کہ کفر کرو، اور جب اس نے کفر کیا، تو کہا کہ میں تم سے بری ہوں، میں بے شک اللہ رب العالمین سے ڈرتا ہوں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.