کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جو لوگ دین یوہدیت پر تھے ان پر ہم نے وہ چیزیں حرام (72) کردی تھیں جو ہم آپ کے لیے بیان کرچکے ہیں اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا تھا، لیکن وہ اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.