کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اہل کتاب میں سے جن لوگوں نے ان کی تائید (23) کی تھی، اللہ نے انہیں ان کے قلعوں سے نیچے اتار لیا اور ان کے دلوں میں رعب ڈال دیا، تم لوگ ان میں سے ایک جماعت کو قتل کرنے لگے اور دوسری جماعت کو قید کرنے لگے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.