کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
سرداروں نے کہا، ہم لوگ طاقت والے اور زبردست لڑنے والے ہیں، اور فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے، آپ خود ہی غوروفکر کرلیجیے کہ ہمیں کیا حکم دینا چاہیں گے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.