کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور تمہارے لیے چوپایو (6) میں غور کرنے کا مقام ہے، ہم تمہیں ان کے پیٹوں سے دودھ پلاتے ہیں اور ان جانروں میں تمہارے لیے بہت سے فوائد ہیں ان میں سے بعض کا تم گوشت کھاتے ہو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.