)بے شک جو لوگ آپ سے بیعت (7) کرتے ہیں، وہ درحقیقت اللہ سے بیعت کرتے ہیں، اللہ کا ہاتھ ان کے ہاتھوں کے اوپر ہے، پس جو شخص بد عہدی کرے گا، تو اس بد عہدی کا برا انجام اسی کو ملے گا، اور جو شخص اس عہد پر قائم رہے گا جو اس نے اللہ سے کیا تھا، تو اللہ اسے اس کا اجر عظیم عطا فرمائے گا