کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اے میرے نبی کی بیویو ! تم میں سے جو کوئی کھلی بے حیائی کا ارتکاب (25) کرے گی اسے دوہرا عذاب دیا جائے گا، اور ایسا کرنا اللہ کے لئے بڑا ہی آسان ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.