کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
پس اے میرے نبی ! آپ اس آدمی سے الگ (18) ہوجائیے جس نے میری یاد سے منہ پھیر لیا ہے، اور اس کا مقصود دنیا کی زندگی کے سوا کچھ نہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.