کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
کیا وہ اللہ جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے اس بات پر قادر نہیں ہے کہ وہ ان جیسے آدمی دوبارہ پیدا (40) کرے، ہاں ! (وہ یقینًا قادر ہے) اور وہ بڑا پیدا کرنے والا، ہر بات جاننے والا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.