فهرس الكتاب

الصفحة 44 من 6348

پھر شیطان نے ان دونوں کو لغزش (81) میں مبتلا کردیا، اور انہیں اس نعمت و راحت سے نکلوا دیا جس میں وہ تھے، اور ہم نے کہا کہ پستی میں اتر (82) جاؤ، تم ایک دوسرے کے دشمن (83) ہوگے، اور تمہارے واسطے زمین ٹھکانا ہے، اور ایک (مقرر) وقت (84) تک فائدہ اٹھانا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت