کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اے نبی ! آپ کافروں اور منافقوں کے خلاف جہاد (8) کیجیے، اور ان پر سختی کیجیے، اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے، اور وہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.