کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جب جہنمی آگ میں ایک دوسرے سے جھگڑیں گے (25) تو کمزور لوگ تکبر کرنے والوں سے کہیں گے کہ ہم تو تمہاری پیروی کرتے تھے، تو کیا آج عذاب نار کے کسی حصہ سے تم ہمیں نجات دلا سکتے ہو
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.