کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
حرمت والا مہینہ حرمت والے مہینے کے بدلے میں ہے، اور حرمتیں ایک دوسرے کا بدلہ ہوتی ہیں، پس جو تم پر زیادتی کرے، تم اس پر زیادتی (272) کرو اتنا ہی جتنا تم پر زیادتی (273) کی، اور اللہ سے ڈرو اور جان لو کہ اللہ متقیوں کے ساتھ ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.