کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور نوح (ّ25) نے بھی جب اس کے قبل ہمیں پکارا، تو ہم نے ان کی پکار کو سن لیا، پس اہیں اور ان کے گھر والوں کو زبردست مصیبت سے نجات دی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.