کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور ہم نے لوگوں کی ہدایت کے لیے اس قرآن میں ہر قسم کی مثالیں (57) بیان کی ہیں، لیکن اکثر لوگوں نے انکار ہی کیا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.