کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اللہ نے کافروں کو غیظ و غضب بھرے دلوں کے ساتھ واپس (22) کردیا، اپنی کوئی بھی مراد حاصل نہ کرسکے اور اللہ مومنوں کی طرف سے قتال کے لئے کافی ہوگیا اور اللہ بڑی قوت والا، زبردست ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.