فهرس الكتاب

الصفحة 2667 من 6348

اور ہم نے آپ سے پہلے کوئی بھی رسول اور نبی بھیجا (29) اور اس نے خواہش کی کہ لوگ اس کی دعوت کو قبول کرلیں تو شیطان نے اس کی خواہش میں رکاوٹ پیدا کی، تو اللہ نے شیطان کی رکاوٹ کو زائل کردیا، اور اللہ نے اپنے رسول کی دعوت کے پاؤں جما دیئے، اور اللہ بڑا جاننے والا، بڑی حکمتوں والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت