فهرس الكتاب

الصفحة 2145 من 6348

اور ہم نے موسیٰ کو نو کھلی نشانیاں (65) دی تھیں، تو آپ بنی اسرائیل سے پوچھ لیجیے جب وہ ان کے پاس (اللہ کا پیغام لے کر) آئے تو ان سے فرعون نے کہا اے موسیٰ مجھے یقین ہے کہ تم پر جادو کردیا گیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت