کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور کافروں نے کہا کہ اگر رحمن ( اللہ) چاہتا تو ہم ان (فرشتوں) کی پرستش (7) نہ کرتے، انہیں اللہ کی مشیت کا صحیح مفہوم معلوم نہیں ہے، یہ لوگ بے سمجھے بوجھے بولتے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.