کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
یہی تو ہیں وہ لوگ جنہوں نے ہدایت دے کر گمراہی (32) خرید لی، لیکن ان کی تجارت (33) نفع بخش نہ ہوئی اور وہ لوگ ہدایت پانے والے نہیں تھے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.