کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
ان سے کہا جائے گا، تم سب جہنم کے دروازے سے داخل ہوجاؤ، ہمیشہ اسی میں رہوگے، تکبر کرنے والوں کا وہ بڑا ہی برا ٹھکانا ہوگا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.