کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
جادوگروں نے کہا کہ ہم تمہیں ہرگز ترجیح (26) نہیں دیں گے ان واضح دلائل پر جو ہمارے سامنے آچکے ہیں، اور اس ذات برحق پر جس نے ہمیں پیدا کیا ہے، تو تمہیں جو فیصلہ کرنا ہے کر گزرو، تم صرف اسی دنیاوی زندگی میں ہی فیصلہ کرسکتے ہو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.