کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جن لوگوں نے کفر کیا انہوں نے ایمان والو سے کہا (8) کہ تم لوگ ہماری راہ پر چلو اور ہم تمہاری خطاؤں کابوجھ اٹھا لیں گے حالانکہ وہ ان کی کسی غلطی کا بھی بوجھ نہیں اٹھائیں گے وہ بلاشبہ جھوٹے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.