کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
آگاہ رہو ! بیشک آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے، اللہ کی ملکیت (43) ہے، آگاہ رہو ! بیشک اللہ کا وعدہ حق ہے، لیکن ان میں سے اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.