فهرس الكتاب

الصفحة 5245 من 6348

اے میرے نبی ! آپ کہہ دیجیے، بے شک وہ موت (8) جس سے تم راہ فرار اختیار کرتے ہو، وہ تم سے ضرور آملے گی، پھر تم اس (اللہ) کی طرف لوٹا دئیے جاؤ گے جو غالب وحاضر تمام باتوں کا علم رکھتا ہے، پھر وہ تمہیں ان اعمال کی خبر دے گا جو تم (دنیا میں) کرتے رہتے تھے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت