کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
کہا، اے ابا ! ہم جاکر دوڑ کا مقابلہ کرنے لگے اور یوسف کو اپنے سامان کے پاس چھوڑ دیا تو بھیڑیا اسے کھا گیا (17) اور آپ ہم پر یقین نہیں کریں گے چاہے ہم سچے ہی ہوں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.