فهرس الكتاب

الصفحة 4333 من 6348

کیا ان کے ایسے شرکاء (16) ہیں جنہوں نے ان کے لئے ایسا دیین مقرر کردیا ہے جس کی اللہ نے اجازت نہیں دی ہے، اور اگر اللہ کی جانب سے یہ بات طے نہ ہوگئی ہوتی (کہ ان کا فیصلہ قیامت کے دن ہوگا) تو اسی دنیا میں ہی ان کے درمیان فیصلہ کردیا جاتا، اور بے شک ظالموں کے لئے درد ناک عذاب ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت