فهرس الكتاب

الصفحة 2873 من 6348

اور وہ بوڑھی عورتیں (35) جنہیں نکاح کی خواہش نہ رہی ہو، ان کے لیے کوئی گناہ کی بات نہیں کہ وہ اپنے دوپٹے وغیرہ اتار کر رہیں، بشرطیکہ وہ اپنی زینت نہ دکھاتی پھریں اور اس سے بھی پرہیز کریں تو ان کے لیے بہتر ہے، اور اللہ بڑا سننے والا خوب جاننے والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت