کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
کیا انہوں نے غور نہیں کیا کہ کس طرح اللہ مخلوق کو پہلی بار پیدا (11) کرتا ہے پھر اسے دوبارہ زندہ کرے گا یہ کام اللہ کے بہت ہی آسان ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.