کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
ہم بلا شبہ اپنے رسولوں کی ایمان والوں کی، دنیا کی زندگی میں مدد (27) کرتے ہیں، اور اس دن بھی کریں گے جب گواہان (اللہ کے سامنے) کھڑے ہوں گے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.