کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
بیشک جو لوگ آخرت پر ایمان (2) نہیں رکھتے ہیں، ہم نے ان کے برے اعمال کو ان کی نگاہوں میں خوبصورت بنا دیا ہے پس وہ بھٹکتے پھرتے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.