کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اے ایمان والو ! نبی کی آواز سے اپنی آواز اونچی (2) نہ کرو، اور ان کے سامنے بلند آواز سے اس طرح بات نہ کروجس طرح تم میں سے بعض بعض کے سامنے اپنی آواز بلند کرتا ہے، ورنہ تمہارے اعمال اکارت ہوجائیں گے، اور تم اس کا احساس بھی نہ کرسکو گے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.