کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
یہاں تک کہ جب ان کافروں میں سے کسی کی موت (32) قریب ہوتی ہے تو کہنے لگتا ہے کہ میرے رب ! مجھے دنیا میں دوبارہ لوٹا دے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.