کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
جب ان نوجوانوں (5) نے غار میں پناہ لے لی تو کہا، اے ہمارے رب ! تو ہمیں اپنی رحمت عطا کر، اور ہمیں ہمارے معاملے میں راہ راست پر رکھ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.