فهرس الكتاب

الصفحة 5162 من 6348

تم میں سے جو لوگ اپنی بیویوں سے ظہار (2) کرلیتے ہیں (یعنی انہیں اپنی ماں سے تشبیہہ دے دیتے ہیں) وہ بیویاں ان کی مائیں نہیں ہوجاتی ہیں، ان کی مائیں صرف وہی عورتیں ہیں جنہوں نے انہیں جنا ہے، بے شک وہ لوگ سخت ناپسندیدہ بات اور جھوٹ بولتے ہیں، اور بے شک اللہ بڑا معاف کرنے والا، مغفرت فرمانے والا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت