کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
کیا یہ مشرکین کہتے ہیں کہ محمد نے اسے اپنی طرف سے گھڑ لیا ہے، آپ کہیے کہ پھر تم لوگ اس جیسی ایک سورت (33) لے آؤ اور اللہ کے سوا جسے اپنی مدد کے لیے بلا سکتے ہو بلا لو، اگر تم سچے ہو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.