کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
وہی اپنے بندے پر صریح اور واضح آیتیں (9) نازل کرتا ہے تاکہ تمہیں تاریکی سے نکال کر روشنی تک پہنچا دے، اور بے شک اللہ تمہارے لئے بڑا ہی رافت و رحمت والا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.