فهرس الكتاب

الصفحة 915 من 6348

اور اس جانور کا گوشت نہ کھاؤ جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا (16) ہو وہ یقینًا فسق ہے، اور بے شک شیاطین اپنے دوستوں کے دلوں میں وسوسے (117) ڈالتے رہتے ہیں، تاکہ وہ لوگ تم سے جھگڑیں، اور اگر تم ان کی بات (118) مان لوگے، تو بے شک تم مشرک ہوجاؤ گے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت