کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جو لوگ نیک بخت ہوں گے ان کی جائے رہائش جنت ہوگی، جب تک آسمان اور زمین رہے گی اسی میں ہمیشہ رہیں گے، مگر یہ کہ آپ کا رب جو چاہے، یہ اللہ کا ایسا عطیہ ہوگا جو کبھی بھی منقطع نہیں ہوگا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.