فهرس الكتاب

الصفحة 2931 من 6348

اور اسی نے دو دریاؤں کو ملا دیا (23) ہے، یہ میٹھا پیاس بجھانے والا ہے اور یہ کھارا تلخ ہے، اور اس نے دونوں کے درمیان ایک پردہ اور ایک رکاوٹ کھڑی کردی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت