کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
کیا وہ اس طرف سے مطمئن ہوگئے کہ ان پر اللہ کا کوئی ایسا عذاب (93) آجائے تو انہیں ڈھانک لے، یا قیامت ہی اچانک آجائے اور انہیں اس کا احساس بھی نہ ہو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.