کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
وہ بھی انہی (یہو دبنی قینقاع) کی طرح ہیں جو ان سے کچھ ہی مدت قبل اپنے برے کرتوتوں کا مزا چکھ (11) چکے ہیں، اور آخرت میں ان کے لئے درد ناک عذاب ہوگا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.