کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اہل کفر کہتے ہیں کہ محمد پر اس کے رب کی جاب سے کوئی نشانی (8) کیوں نہیں اتاری گئی ہے، آپ تو صرف اللہ سے ڈرانے والے ہیں اور ہر قوم کے لیے ایک رہنما آچکا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.