فهرس الكتاب

الصفحة 4101 من 6348

اس نے تم سب کو ایک جان (5) سے پیدا کیا، پھر اس سے اس کا جوڑا بنایا، اور اس نے تمہارے لئے چوپایوں کی (نرو مادہ) آٹھ قسمیں پیدا کیں، وہی تمہیں تمہاری ماؤں کے پیٹوں میں، تین تاریکیوں میں، یکے بعد دیگر مراحل سے گذار کرپیدا کرتا ہے، وہی اللہ تمہارا رب ہے، اسی کی صرف بادشاہت ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، پھر تم حق بات سے کیسے پھرے جا رہے ہو

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت