کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ تمہارے درمیان ان لوگوں سے خوب واقف (15) ہے جو لوگوں کو شرکت جہاد سے روکتے ہیں اور جو اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں کہ تم لوگ ہمارے پاس آجاؤ اور جنگ میں برائے نام حصہ لیتے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.