کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
میرے رب ! ان بتوں نے بہتوں کو گمراہ (25) کیا ہے، پس جو شخص میری اتباع کرے گا وہ بیشک مجھ میں سے ہوگا اور جو میری نافرمانی کرے گا تو بیشک تو بڑا مغفرت کرنے والا بے حد رحم کرنے والا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.