کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اے لوگو ! تمہارے پاس تمہارے رب کی جانب سے نصیحت اور بیماریوں کا علاج (44) آگیا جو سینوں میں ہوتی ہیں، اور مومنوں کے لیے ہدایت و رحمت آگئی۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.