کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - مصنف: محمد لقمان سلفی صاحب - اشاعت کا سال: ء2000 ھ ۔1421 - ماخذ: شاملہ اردو
اپنے سروں کو اوپر اٹھائے تیزی سے دوڑ (31) رہے ہوں گے، ان کی پلکیں نہیں جھکیں گی، اور ان کے دل ہوا ہورہے ہوں گے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.